خانۂ زین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زین کا گھر، مراد گھوڑے، اونٹ یا کسی اور جانور پر بیٹھنے کی نرم و مضبوط کاٹھی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زین کا گھر، مراد گھوڑے، اونٹ یا کسی اور جانور پر بیٹھنے کی نرم و مضبوط کاٹھی۔